fahudmah said:
salam::
جی سکپر بھاھی یھ لیں سوالات حا ضر خدمت ھیں
پسندیدھ کھیل کونسا ھے کرکٹ وغیرھ
سردیوں میں کسی پارک میں چھور دیا جاے تو سردی سے بچنے کے لیے کیا کرے گے رات گزارنی پریں تو
اپ کی جسامت کیسی ھے موٹے پتلے یا سمارٹ
اپ کی وھ خوبی جسے اپ پسند کرتے ھے
وھ خامی جسے دور کرنا چاھتے ھیں
اپ کو پتا چلا ک دوسرے کمرے میں چور آ گیا ھے تو کیا کریں گے
جاب ک حوالاے سے کونسا ڈیپارٹمنٹ پسند ھے
رات ک وقت راستے میں کتے کھرے ھو تو کیا کریں گے
کورس کا کون سا مضمون پسند ھے
پارٹ ون میں نمبر کتنے ھیں
ریاضی کیسا مضمون ھے
ٹیچر سے کبھی مار کھای
نیت استعمال کرنی پر کبی ڈانٹ پری
ڈیزاھنگ انلمٹڈڈ کیوں لکھا ھے
آپ کو بہت سخت پیا س لگی ھے مھمان بیٹھے ھیں صرف ایک کپ پانی اور دودھ یا آپ پی سکتے ھیں یا مھمان کے لیے چاھے بنا سکتے ھیں کیا کریں گے
ایک اور ایک کتنی ھوتے ھیں
اگر اپ کو دو مین سے ایک چننا پرے چیف جسٹس یا چیف اف آرمی سٹاف
پسندیدھ کتاب
پنکھا دیکھنے کا مکلب
Bookmarks