Mashallah bohot ache answers likhe hein isse kehte hein nele pe dela
Mashallah bohot ache answers likhe hein isse kehte hein nele pe dela
aik hum bhi hain..... bata doon???
[IMG]http://t0.gstatic.com/images?q=tbn:s-DEGK42tjFu_M:http://i44.***********.com/albums/f2/Redwood39/smiley_with_thumbs_up.gif&t=1[/IMG]
ان دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے اے آسماں ہم
آسماں کو بیچ میں پتہ نہیں کیوں لے آتے ہیں یہ شاعر انکلز
خیر پا جی ، پہلے والے بھی ایک دو گمنام لوگ جو تھے جن کا سارا کیس اسّی فیصد دلائل اور ثبوت کے انبار کے ساتھ بشیر کے علم میں ہے۔ جو شاید بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے۔ سکپر پا جی کے بارے میں کیا معلوم ہے یہ سکپر پا جی کو بھی نہیں پتہ ( ہو سکتا ہے کچھ بھی معلوم نہ ہو اور ہو سکتا ہے ہو بھی۔ بات تو ہو سکتا کی ہی ہے۔مطلب اگر اور اِف کی) خیر جب تک بشیر نہ کہے کچھ لیک نہیں کیا جا سکتا۔ مجبوری جو ہے
Bookmarks