امتِ محمدیۖ ہونے کا اعزاز بھی ہمیں حاصل ہوا لیکن پھر ہم کیوں اپنے مقصد ہٹ گے آج ہماری نسل کا بھی یہی مقصد رہ گیا ہے کہ دنیا کس طرح اچھی سے اچھی بنایں پھر ہماری اور کفار کی سوچ تو ایک ہوئ کہ نہيں؟ یقیناٌ ایک ہے اس لیے کہ یہ سوچ ہی ختم ہو گئ کے اصل زندگی تو قیامت کے بعد کی ہے جو ہمیشہ کے لیے ہو گی کیونکہ جس طرز پر دنیا کی زندگی گزرے گی تو اصل زندگی کا فیصلہ بھی اسی کہ مطابق ہو گا۔ میرے بھائیو اگر ہم اپنے نبیۖ کے طریقوں سے ہٹ گے تو پھر گمراہی کے سوا کچھ بھی نہیں کیوں کے ہماری رہنمائ کے لیےاللہ کے کلام اور نبیۖ کے فرمان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔۔
Bookmarks