as salam o alikum
plz tlme k low disk space ka error kesy remove kia ja skta hy its urgant
as salam o alikum
plz tlme k low disk space ka error kesy remove kia ja skta hy its urgant
بھائی اس کے لیئے آپ اپنی ہارڈڈسک سے غیر ضروری فائلیز ڈیلیٹ کریں، پھر رن کمانڈ میں جا کر %temp% ٹائپ کریں اسکے بعد ٹیمپ کی ڈائریکٹری کی ساری فائلز کو ڈیلیٹ کر دیں، یاد رہے کہ ڈائریکٹری کو ڈیلیٹ نہ کریں، دوبارہ رن کمانڈ میں prefetch ٹائپ کریں ڈائریکٹری ڈسپلے ہونے کےبعد اس کی ساری فائلز کو ڈیلیٹ کر دیں، فولڈر کے علاوہ، معلوم ہو کہ prefetch folder ونڈوز سیون اور ویسٹا میں نہیں ہوتا ہے- اب آپ اپنے سی پرومٹ میں جاکر اس کی سپیس دیکھیں، آپریٹنگ سیسٹم کے علاوہ جتنی بھی ان یوسڈ فائلز ہیں انھیں اپنی دوسری ڈرائیو پر منتقل کر دیں-
shukriya
Bookmarks