.
.
hmmmmmmm good question
I need information about this.
any body give me information.
good question, any body give answer
Visit http://www.whatismyip.com/
here you can find ur IP , information regarding IP and test ur internet speed as well.
اسلام و علیکم
بھائی یہ آئی پی ہوتی کیا ہے؟؟
ہ تحریر لکھتے ہوئے فرض کیا جا رہا ہے کہ آپ کو تمام بنیادی باتوں اور متعلقہ ٹرمز کا علم ہے۔
آئی پی ایڈریس اگر سٹیٹک ہو تو تبدیل نہیں ہوتا۔ جیسے تمام ویب سائٹس کے آئی پی ایڈریس سٹیٹک ہوتے ہیں۔ یا آپ کا آئی ایس پی بھی کچھ اضافی پیسوں کے ساتھ آپ کو سٹیٹک آئی پی فراہم کرتا ہے۔
ڈائنامک آئی پی عام طور پر ورچوئلی ہر ڈیوائس کا آئی پی ایڈریس ہوتا ہے جو کہ کسی آئی ایس پی کے ذریعے انٹرنیٹ سے متصل ہوتی ہے۔ یعنی آپ کے کمپیوٹر یا انٹرنیٹ سے متصل ہر ڈیوائس کا آئی پی ایڈریس مستقل نہیں ہوتا اور تبدیل ہوتا رہتا ہے۔
جیسے ورجینیا میں آئی پی ہر چوپیس گھنٹے بعد تبدیل ہو جاتا ہے۔ جبکہ یہاں نیویارک میں ہفتہ مہینے بعد ہوتا ہے۔
اگر آپ کا آئی پی سٹیٹک ہے تو وہ تبدیل نہیں ہو سکتا۔ میں نے کبھی نیٹورک پر تجربہ نہیں کیا کہ انٹرنل آئی پی کیا ایک ہی رہتا ہے یا نہیں۔ لیکن اگر آپ کا آئی پی ڈائنامک ہے تو اس کا دورانیہ معلوم کر کے آپ کھل کر روزانہ دھاندلی مار سکتےہیں۔ پہلے آئی پی چیک کریں نیچے دی گئی سائیٹ سے جو بھی نمبر نظر آ رہے ہونگے یہ آپ کے کمپیوٹر کا ایڈریس ہے۔ اس کے بعد ان نمبرز کو کسی جگہ کاپی کر دیں ایک دو دن مقررہ وقت پر اپنا ائی پی چیک کریں اور دیکھیں تبدیل ہوتا ہے ک نہیں۔
خود سے اگر آپ کے پاس کیبل یا ڈی ایس ایل موڈیم ہے تو اس کو کم از کم ایک منٹ کے لئے پاور آف کر دیں۔ سرور سے دوبارہ کنیکت ہونے کی صورت میں اس کو نیا آئی پی مل جائے گا۔
http://www.whatismyip.com/
اسلام و علیکم
انٹرنیٹ پر کمپیوٹروں کا ایک دوسرے سے کیمیونیکیشن کا ذریعہ
انٹرنیٹ پروٹوکال کا نام ٹی۔سی۔پی۔آی۔پی
ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکال اور انٹرنیٹ پروٹوکال
ٹی۔سی۔پی۔آی۔پی، دو بڑی پروٹوکال جن کے نام ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکال اور انٹرنیٹ پروٹوکال اور بہت سی
دوسری پروٹوکالوں کا مجموعہ ہے
ان دونوں میں سے کونسی پروٹوکال کا تعلق آی۔پی ایڈریس سے ہوسکتا ہے؟
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ۔انٹرنیٹ پروٹوکا۔انٹرنیٹ پروٹوکال ایڈریس
انٹرنیٹ کی آئی۔پی پروٹوکال ان ایڈریس کو استعمال کرتی ہے۔ اور آئی۔ پی ایڈریس کوگھر کی گلیوں کے پتہ یا
ٹیلی فون نمبر سےمشاہبت دی جاسکتی ہے۔
جوکمپیوٹر انٹرنیٹ پر کنیکٹ ہوتے ہیں وہ ہوسٹ کہلاتے ہیں۔ جب ہم ان کمپیوٹروں کی پہچان کرنا چاہتے ہیں
تو ہمیں ان کا نیٹ ورک نمبر کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔
انٹرنیٹ پروٹو کال ایڈریس دو حصوں سےمل کربنتا ہے۔ نیٹ ورک آئی۔ڈی اور ہوسٹ آئی۔ڈی ہر کمپیوٹر کا
انفرادی نمبر دو پہچان سےمل کر بنتا ہے
یہ دونوں مل کرایک انٹر نیٹ ایڈریس بناتے ہیں جو آی ۔پی ایڈریس کے نام سےمشہور ہے۔ نیٹ ورک آٰئی۔ڈی یا
نیٹ ورک کی پہچان اور ہوسٹ آی۔ڈی یعنی اس کمپیوٹر کی نیٹ ورک پرپہچان۔
یہ دونوں مل کرایک انٹر نیٹ ایڈریس بناتے ہیں جو آی ۔پی ایڈریس کے نام سےمشہور ہے
Yaar,Kya aap 4 users ek hi main line se net use kar rahe hain.Agar haan to aap ki ip ya to 192.168 or 10.0. jaisi hogi.Ise internal ip kehte hain.External Ip wo hai jo aap ko ptcl ki atarf se mili hai.Aap whatismyip.com par jaa kar apni external ip dekh sakte hain.Internal ip dekhne ke liye neeche (right bottom) me ek local connection ka icon hoga.use double click kar ke aap apni internal ip dekh sakte hain.
Aur haan ye baat sehi hai ke Pakistan me ip router ko restart karne k ebaad change hojaati hai.
to eska matlab hai har dafa meri IP change ho gi...... matlab main Remote Desktop or FTP shiring nahi ker skta.keun keh os main ip use hoti hai.....
Aap desktop or remote sharing no-ip ke zariye kar sakte hain.
http://no-ip.com par ek account banayen or un ka software apne pc me install karen.Aur ftp use karte waqt ip ki jagah apna no-ip ka address daalen.Aaap ka masla hal hojayega.
Bookmarks