پہلی بات یہ کہ سکپر برا نام نہیں بالکہ اچھا نام ہے اور اس کے معنی کپتان کے ہیں
دوسری بات تو یہ کہ
اِنمَا العمَالُ بِالنِیَات
یعنی کہ اعمال کا دارومدار نیت پر ہوتا ہے
اور آپ دوستوں کی نیت مجھے برے نام سے پکارنا نہیں بالکہ مجھے پکارنا ہے لہذا یہ عمل برے نام پکارنے کے زمرے میں نہیں آئے گا
امید ہے آپ سمجھ گئی ہونگی
Bookmarks