Salam!
Mujhe Aisy Video Recorder Chaiye Jo Sound Bhi Record krta ho
Farz
k
May Nay Aik Youtube Video Record karni Hai May chahta hun Ke Us Youtube VIdeo ki Sound Bhi AYe
Salam!
Mujhe Aisy Video Recorder Chaiye Jo Sound Bhi Record krta ho
Farz
k
May Nay Aik Youtube Video Record karni Hai May chahta hun Ke Us Youtube VIdeo ki Sound Bhi AYe
دوست اس کیلیے اپ کو مکسنگ کرنی ہو گی اپ اپنی ٹرے بار میں والیم پر کلک کریں والیم کنٹرولر اجائے گا اس میں اوپر اپشن پر کلک کریں اور نیچھے پراپرٹی میں اجایئں یہ لیجیئے اب اپ کے پاس ایک بکس کھل جائے گا اس میں ۳ اپشن ہوں گے
پلے بیک
ریکارڈنگ
ادھر
یہ تین ہوں ہو ان میں سے اپ ریکارڈنگ پر کلک کریں اس سے نیچھے ۲ اور اپشن اجئیں گے ایک مکسر کا اور ایک دوسرا
ان دونو پر مارک کر کے او کے کر دیں
پھر اپ کے پاس ایک اور بکس کھلے گا اس میں اپ کو دو کالم نظر ائے گے
اگر اپ مکسر پر کلک کریں گے تو اپ کے کمپیوٹر میں اکٹیو ہو جائے گی مطلب کے اب اپ ریکارڈنگ کریں تو اواز اپ کے ریکارڈر میں ہی جائے گی
اور اس سے اپ کا مائک ڈس ایبل ہو جائے گا اگر اپ مائک سے بولیں گے تو اپ کی اواز کمپیوٹر میں نہیں داخل ہو گی امید ہے اپ میری بات سمجھ گیے ہے
اگر اپ ریکارڈنگ والے پر مارک کریں گے تو پھر اپ کا مائک اکٹیو ہو جائے گا اس سے پھر اپ کی اواز مائک سے کمپیوٹر میں داخل ہو سکے گی
اس کے علاہ اپ اگر یوٹیو سے ویڈیو ڈانلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو انٹر نیٹ ڈان لوڈ منجیر استمعال کریں شکریہ
ریکارڈر اور انٹر نیٹ ڈان لوڈ منجیر کا لنک میں نے نیچھے دے دیا ہے شکریہ دوست
May Chahta hun Ke meri VOICE record Na ho !
Balky Jo Song Ho Video Aur Woh Song Dono REcord ho!
dost jaise mein ne btayaa hai aap waisy hi karain aur recarder ;yaha sy download kar ly shukria dost
http://www.mediafire.com/?dnmdtnkzmwe
Bookmarks