dear mery pass laptop ha us may bluetooth option b ha laqin bluetooth per right click kero to us ki property show nahi hoti second icon per harbi language likhi hoe ha us ko change kisay kerun plz help

اس کے ساتھ کوئی سی ڈی ائی ہے تو اس سے اسکا سافٹوئر انسٹال کر کے چیک کریں اگر سی ڈی نہیں ائی ریپلائی کریں
بھائی جان سی ڈی ساتھ نہین ہے میرے پاس مینی لیپ ٹاپ ہے اس میں سی ڈی روم نہیں ہے.
مطلب کے آپ بھی میری طرح مینی لیپ ٹاپ استعمال کر رہے ہیں
دوست آُ سی پی میں مطلب کنٹرول پینل میں سے سیٹنگ چیک کریں یا پھر اپ اگر کوئی سکریں شاٹ دے سکتے ہیں تو اپ کی بہتر رہنمائی کی جائے گی
screen shot ya ha plz check kerain
Bookmarks