اسلام علیکم
دوستو
میرے پاس ڈیل ڈی 865
پی سی ہے پر اس کی آواز نہں آرہی ہے
اور مجھے پتہ بھی نہیں کہ اس کو کون سا ڈرائیور لگے گا
کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جس سے پتہ چل جائے کہ اس کو
کون سا ڈرائیور لگے گا
پلز جلد میر ی مدد کریں
میں آپ کے جواب کا انتظار کروں گا
شکریہ
Bookmarks