اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس ہم انٹرنیٹ سے ڈاون لوڈنگ کے لیئے اکثر ڈاون لوڈ پروگرام استعمال کرتے ہیں مثلاً آئی ڈی ایم ، آربیٹ ڈاون لوڈر وغیرہ۔ ڈاون لوڈنگ اپلوڈنگ کی نسبت کم وقت لیتا ہے۔ جبکہ اپ لوڈنگ زیادہ وقت لیتا ہے۔ کیا کوئی ایسا پروگرام ہے جسکی مدد سے ہم تیزی کے ساتھ اپلوڈنگ کر سکے خواہ وہ ای میل میں اٹیچمنٹ ہو یا کسی فری اپلوڈنگ سائیٹ میں کوئی فائل اپلوڈ کرنی ہو؟ خاص کر اگر ای میل اٹیچمنٹ کے لیئے پروگرام مل جائے تو بہت بہتر ہوگا۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک
Bookmarks