Last edited by MMF-masroor; 7th February 2011 at 10:48 AM.
اسلام و علیکم
جی ہاں یہ ان کی کاوش ہے اللہ انہیں جزاءے خیر عطاء فرماے
اسلام و علیکم
مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو خوش رکھیں
آمین
مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آئی ڈی ٹی کی انتظامیہ بھی آپ کے شانہ بشانہ ہے
اور ہر طرح آپ کے ساتھ تعاون کر رہی ہے
انشاء اللہ آپ یہاں کسی قسم کی پریشانی اور تنگی نہ محسوس کریں گے
مجھے انتہائی امید ہے کہ آپ یہاں اپنا اچھا وقت گزاریں گے
کیا آپ نے بھی پورا قرآن مجید ایک دن میں پڑھا ہے؟؟
جزاک اللہ
بہت خوب جناب مفتی صاحب اللہ آپ کو خوش رکھیں واقعی اہل علم و فہم کی باتیں سننے سے تعلق رکھتی ہیں سورۃ یوسف میں نے کہی بارپڑھی ہے مگر ایسا دقیق ترجمہ میں نے پہلی بار پڑھا ہے اللہ قبول کرے اگلے حصے کا شدت سے انتظار رہے گا
سبحان اللہ
مفتی صاحب دل خوش ہوگیا اتنے مفصل اور پیارے انداز میں کلام اللہ کی تفسیر پڑھ کے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔۔
jazak Allah
Bookmarks