آج میرے پاس ایک میل آئی بہت ہی زبر دست قسم کی سوچا آپ لوگو ں سے بھی شئیر کر دوں
Youtube Link of Interview
ویسے تو آپ ٹائٹل دیکھ کر بھی کافی کچھ سمجھ گئے ہوں گے
چلیں میں ایکسپلین بھی کر دیتا ہوں...
وریندر سہواگ انڈیا کے مشہور دائیں ہاتھ کےاوپننگ بیٹسمن
جی میں ان کا بایو ڈیٹا نہیں بتانے لگا بلکہ ان کا ایک جھوٹ پکڑا گیا ہے آج وہ آپ لوگوں کے سامنے لائوں گا
کچھ دن پہلے ان کاانٹر ویو آیا تھا جس میں شعیب اختر کے برے میں کچھ اول فول بولا تھا
سب سے پہلے تو آپ انٹر ویو کی ویڈیو دیکھیں یو ٹیوب کا لنک میں نے دے دیا ہے
اب جو میرے پاس میل آئی وہ بھی دیکھیں
جی تو دوستوں امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے جوکچھ سہواگ نے کہا
آئیں اب آپ کو سچ کا سامنا کرواتا ہوں
دوستوں سچن ٹنڈولکرکے پورے ٹیسٹ کئیرئیر میں ایک واحد ایسی اننگ نہیں ہے جس میں انہوں نے شعیب اختر کیا پاکسان کے کسی بھی کھلاڑی کو چھکا مارا ہوں.. کرکٹ کی دنیا کی جانی مانی ویب سائٹ نے اس کا اعطراف کیا ہے
جس کا سکرین شاٹ میں نے نیچے دے دیا ہے
اس کے علاوہ کرکٹ کی ایک اور سائٹ کا لنک بھی دے رہا ہوں جس
کا ماننا ہےٹنڈولکر نے آج تک ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے کسی کھلاڑی کو چھکا نہیں مارا
Link
Bookmarks