acha kya batay.
acha kya batay.
ان کی فرنچائز کے باہر یہ حدیث لکھی ہوتی ہے کہ ’’انا خاتم النبیین لا نبی بعدی ‘‘ یہ سراسر مسلمانوں کو دھوکا دینے کے لئے لکھی ہوتی ہیں ، اس وجہ سے شیزان کی پروڈکٹ استعمال کرنے سے گریز ہی کرنا چاہیئے
بات یہ ہے کہ کسی کے مذھب کو برا کہنے کا جہاں تک تعلق ہے تو جناب قادیانیت کوئی مذھب نہیں ہے ،جیسے یہودیت اور عیسائیت مزھب ہیں ان کی طرح قادیانیت مذھب نہیں ہے ، وہ لوگ خود کو مسلمان کہہ کو دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں ، اور ایسے لوگ جو درحقیقت خود مسلمان نہ ہوں اور کہیں خود کو مسلم تو وہ ملحدین کہلاتے ہیں ، اور ملحدین کا بائکاٹ ضروری ہوتا ہے ، کیونکہ وہ اسلام کے نام پر غلط باتیں لوگوں کو بتاتے ہیں ، جیسے یہ بات کہ حضور آخری نبی ہیں ، تو وہ لوگ خود کو مسلم کہتے ہوئے بھی یہ بات نہیں مانتے اور مرزا غلام احمد قادیانی کو آخری نبی تسلیم کرتے ہیں ، اور اسی کی دوسروں کو تبلیغ کرتے ہیں ۔اس وجہ سے اگر ہم ان کو برا نہیں کہیں گے تو اسلامی عقائد میں ملاوٹ ہو جائے گی ۔قادیانیت پر بے شمار کتابیں موجود ہیں ، آپس میں بحث کرنے کے بجائے ان کتابوں کو پڑھا جائے تو بات انشائ اللہ سمجھ میں آجائے گی ۔
یہ اس وقت کی بات ہے جب مرزے نے اپنی پہلی کتاب لکھی تھی جس میں مرزا نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی اور حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمانوں پر حیات مانا تھا
میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں
ابلیس کو تو آپ جانتے ہی ہونگے جو جنات سے تھا لیکن عبادت میں فرشتوں میں بھی آگے تھا لیکن اللہ کا حکم نہ مانا اور ہمشہ کے لئے مردود ہوگیا
اب کوئی آپ جیسا انسان یہ کہے کہ شیطان تو عبادت میں فرشتوں میں بھی آگے تھا بعد میں مردود ہوگیا تو کیا ہوا پہلے تو آگے تھا
یہی مثال مرزے کی بھی ہے
مرزا نے اپنی پہلے کتاب میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی اور حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمانوں پر حیات لکھا تھا
جسکی تعریف میں ہمارے علماء نے چند الفاظ لکھے تھے
لیکن آپ یہ نہیں دیکھتے کہ جب مرزا نے اپنا نیا دین بنایا تو وہی علماء اس کے سخت خلاف ہوگئے
چلو مرزے کے شرابی ہونے کا ثبوت میں دے دیتا ہوں
خطوط امام بنام غلام میں ہے کہ ایک بوتل ٹانک وائن کی پلومر کی دوکان سے خرید دیں مگر ٹانک وائین چاہیے اس بات کا لحاظ رہے باقی خیریت ہے ۔والسلام مرزا غلام احمد۔۔۔۔
very nice info.
Bookmarks