اسلام وعلیکم
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
محترم ایکسپرٹس سے میرا ایک سوال ہے کہ کمپیوٹر کا جو مدر بورڈ ہوتا ہے وہ کس مٹیریل سے بنا ہوتا ہے اور اس مٹیریل کی کمپیوٹر کے لئے کیا افادیت ہے؟؟
اُمید ہے کہ جامع معلومات رکھنے والے دوست ہی رپلائی کریں گے۔
اللہ جی آپ دوستوں کے علم میں اضافہ فرمائیں
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Bookmarks