سعودی عرب میں ایک چینی شخص بیمار ہوگیا ۔ ہمارے ایک سعودی عرب میں رہائش پذیر دوست اس بیمار چینی کو دیکھنے اسپتال گئے
جب بیڈ کے پاس پہنچے تو چینی نے کہا
چنگ چو چی چاں
اور بیچارہ مر گیا
ان کو بہت افسوس ہوا کہ معلوم نہیں بیچارہ کیا کہہ رہا تھا۔
اس کے آخری الفاظ کا مطلب معلوم کرنے کے لیئے ایک چینی کے پاس گئے جب اس سے مطلب پوچھا تو اس نے جواب میں کہا
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
ارے آکسیجن کے پائپ سے پاؤں ہٹا
Bookmarks