Wisay Dear Try Kernay Ka Haq Tu hai Na Hota Sub K Pass Hai Magar Dimagh Wahi Acha Jo Waqat Per Kaam Aiy
Wisay Dear Try Kernay Ka Haq Tu hai Na Hota Sub K Pass Hai Magar Dimagh Wahi Acha Jo Waqat Per Kaam Aiy
آگے والے مڑ کر پیچھے نہیں دیکھ سکتے
لیکن وہ اپنی ٹوپی تو اتار کرتو دیکھ سکتے ہیں نا۔
اسیلئےآگے والے نے سر پر ٹوپہ اتاری اورجواب دے دیا ۔
اب آپ بتائیں گے کے جواب کہاں تک صحیح ہے۔
جواب پوری وضاحت کے ساتھ نہیں مگر تیکنکی اعتبار سے درست ہے۔
آگے والے نے سوچا کہ سب سے پیچھے والا جو باقی دونوں کو دیکھ سکتا ہے اگر اسےآگے دونوں کے سروں پر سفید ٹوپی نظر آتی تو وہ فوراً جان لیتا کہ خود اس کے سر پر کالی ٹوپی ہے کیونکہ سفید ٹوپیاں صرف 2 ہی تھیں۔ لیکن وہ چپ چاپ بیٹھا ہے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے یا تو دونوں کالی ٹوپیاں نظر آرہی ہیں یا ایک کالی اور ایک سفید۔
اب اگر یہ بات میں سوچ سکتا ہوں تو بیچ والا بھی سوچ سکتا ہے کیونکہ وہ بھی بہت ذہین ہے۔ لیکن وہ بھی چپ چاپ بیٹھا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اسے میرے سر پر سفید ٹوپی نظر نہیں آرہی ہے کیونکہ اگر ہوتی تو وہ سمجھ جاتا کہ خود اس کے سر پر کالی ٹوپی ہے ورنہ پیچھے والا اب تک جواب دے چکا ہوتا۔
تو یقیناً میرے سر پر کالی ٹوپی ہے۔
Asslamo Alaikum!
Very nice answer, it is so interesting also.
Allah Hafiz
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
جواب دینے کی سب کو پرمیشن حاصل ہے ۔تو آپ چڑ کیوں رہے ہو بھائی جی جو مجھے آتا تھا میں نے دے دیا.
بات مزاح کی تھی اس میں سنجیدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ لیکن یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ غلطی کا احساس ہونے پر آپ نے اپنی پوسٹ کو خود ہی ایڈٹ کردیا۔
یہ یقیناً ایک اچھی علامت ہے۔
بلکل پرواہ مت کریں کہ میں چڑتا ہوں ٬ ہنستا ہوں یا سر پیٹتا ہوں، آپکو جو آتا ہے اسے ضرور کہیں کیونکہ صرف اسی طرح آپ جان پائیں گے کہ اگر کوئی غلطی ہورہی ہے تو کہاں ہورہی ہے۔
us ney tuqqa laga ho ga yaar
Bookmarks