جنوبی کوریا کی مشہور الیکٹرانک کمپنی نے سورج کی روشنی سے چارج ہونے والا پہلا ماحول دوست جی ایس ایم سیل فون تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس”کریسٹ سولر“ ہینڈ سیٹ فون کی پشت پرایک بڑا سیل نصب ہے جو سورج کی شعاعوں کو اپنے اندر جذب کر کے توانائی محفوظ رکھتا ہے ۔ سیل فون کو ایک گھنٹے تک دھوپ دکھانے کے بدلے آپ دس منٹ تک بات چیت کرسکتے ہیں۔
Bookmarks