تمام ممبرز کو السلام علیکئم.
کافی دنوں سے ایک چھوٹا سا مسئلہ درپیش ہے.
میرے پاس 3.4ghz, 1GB Ramپروسیسر, اور 160GB ھارڈڈسک ہے. میں نے اس پر windows xp اور ونڈوز 7 انسٹال کی ہوئی ہیں. دونوں چل بھی ٹھیک رہی ہیں.
مسئلہ یہ ہے کہ جب کمپیوٹر سٹارٹ ہوتا ہے تو Choose an Operating System والی سکرین سے پہلے کافی دیر کرسر سکرین پر بلنک کرتا رہتا ہے.
میں نے bios میں ساری Settings چیک کر لی ہیں. Boot Options بھی چیک کیے. لیکن یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا
Bookmarks