nice
nice
آپ سب کے پسند کرنے کا بہت شکریہ
mashallah se boht achi shearing ki hain good and thanks
very good
very informative
شکریہ
سب سے پہلے تو اتنی اچھی بات ہم سب کے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ۔
اب اس بات کو مختصر ہم اس طرح جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ۔۔اگر ہم کو ئی بھی میسنجر استعمال کرنا چاہے تو اس کو اس کی اصل ویب سائٹ سے ہی ڈاؤن لوڈ کریں۔۔ چا ہے وہ کوئی سا بھی ہو۔
دوسری بات یہ کہ کسی کیفے یا پبلک پلیس پر اپنے میسنجرکو استعمال نہ کریں۔ اور اگر مجبورا میسنجر استعمال کرنا ہی پڑھ جائے تو صرف اور صرف دی گئی ویب سائٹ سے ہی میسنجر کو استعمال کیا جائے ورنہ ۔۔نہیں اور نہیں۔
کیا میں صیح سمجھا ہوں؟
Last edited by Haseeb Alamgir; 18th March 2011 at 11:46 PM. Reason: املا کی غلطی کی وجہ سے
Umda Sharing
عُمدہ شیئرنگ، سیکھانے کا کام جاری رکھیں. شکریہ
very good
live Others......................
Bookmarks