Oh No Mein Nahi Jeetoonga
انشا اللہ تعالی آج لیٹ نائٹ یعنی 22مارچ ہوجائے گی اور 21مارچ کی رات
رزلٹ انائوس کردیا جائے گا
سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ کہ اس تھریڈ کو کامیاب ترین
تھریڈ میں شمار کرایا آپ سب لوگوں نے اپنے اپنے ریپلائے
اور ووٹنگ کے ذریعے جلد ہی دوسرا انعامی تھریڈ آپ سب
کے لئے لے کر آرہا ہوں تو چیک کرتے رہئے ورلڈ کپ کے سیکشن کو
شکریہ
Update Update Update Update
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس انعامی تھریڈ کا رزلٹ چیک کرنے کے لئے وزٹ کیجئے
http://itdunya.com/showthread.php?t=249368
Last edited by Net-Rider; 26th March 2011 at 01:24 PM.
Bookmarks