microsoft word kiu use kiya jata hai?
microsoft word kiu use kiya jata hai?
MS Word zeada tar Letters & Appliction kay liye use hota hay....
our ap nay ager baat cheet karni hay ap " Baat Cheet " section join kar lain...
اس طرح بار بار پوسٹ کرنا ایک ہی تھریڈ میں الائو نہیں
آپ کی تمام پوسٹ آپ کے سوال کو چھوڑ کر آر بی کی جارہی ہے
آئندہ اس طرح نہ کیجئے گا اپنا سوال پوسٹ کیجئے یعنی جو
آپ نے نیا تھریڈ بنایا ہو اسے پوسٹ کیجئے اوروہ اگر آپ کو دیکھائی نہیں دے رہا تو
انتظار کیجئے کیونکہ پوسٹ پر موڈریشن ہوتی ہے اور باری آنے پر
اسے پرمیشن دی جاتی ہے تو وہ دیکھائی دے گا اور اس ہی طرح پوسٹ کا بھی معاملہ ہوتا ہے
امید ہے آئندہ اس طرح نہیں بار بار پوسٹ آپ نہیں کروگے اور کمپیوٹر سے
متعلق کوئی بھی سوال ہو اسے آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں پوسٹ کیجئے
شکریہ
microsoft word documnets type krne k liye use hota hy....
Bookmarks