Shukar Hai ITDUNYA wapis aai
Shukar Hai ITDUNYA wapis aai
I missed itdunya.com so much. thanks Allah; itdunya won.
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
سب سےپہلے تو آفریدی بھائی اور ان کی پوری ٹیم کے ساتھ ساتھ اس فورم کے ایک ایک ممبر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ آخر کار اس مرتبہ کی جنگ میںبھی جیت سچ کی ہوئی اور انشاءاللہ مستقبل میں بھی جیت حق ہی کی ہوگی۔
میں کیا کہوں اُن عقل کے اندھوں کو جو اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں کاش وہ اپنا ٹیلنٹ مثبت سمت میں استعمال کرتے تو آج پاکستان خود سپر پاور ہوتا
مجھے میرے استاد نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ کسی کی بھی پیشانی پر نہیں لکھا ہوتا کہ وہ جائز ہے یا ناجائز اُس کی حرکتیں بتاتی ہیں کہ وہ کیا ہے؟؟؟؟
آخر میں آفریدی بھائی اور اُن کی پوری ٹیم کی جانب سے یہ شعر اُن بیوقوفوں کے نام جو تیر پر تیر چلا رہے ہیں
اے ستم گر آ اپنے ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
اللہ جی اس فورم کو اور اس کے چاہنے والوں کو ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
inshallah aisay log kabhi apnay azaim main kamyab nahi ho payngay.jeet hamesha such aur haq ki hoti hai...
thank God you come back
Check De Pattey Pagi Jab Tak Hum Ek Hey Tu ITDunya Ke Is Safer Mein Koi Rakawat Nahi Dal Sakta !
Geo Our Jeeny Do
We Love ITD
bahut bahut shukriya bhai
very good it dunya team, keep it up.
شکر ہے میرے مالک کا آج ایک مدت کے بعد میرا پیارا فیملی فارم آج آنکھوں کے سامنے ہے۔
واپس دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
اور رہی بات ان بد بخت لوگوں کی تو انہیں ان غلیظ کاموں کےعلاوہ کچھ آتا ہی نہیں پتہ نہیں کونسی خوشی محسوس کرتے ہیں یہ لوگ ایسا کام کر کے ۔خود تو کبھی آگے بڑھو نہیں اور دوسروں کو آگے بڑھنے نا ۔
اچھے لوگ اتنی آسانی سے ختم نہیں ہو جاتے ہماری دعائیں ہمیشہ اس فارم کے ساتھ ہیں یا اللہ اس فارم کو ترقی عطا فرما اور دشمن کا منہ کالا فرما آمین۔
آفریدی بھائی اور تمام آئی ٹی دُنیا کی انتظامیہ آپ کو اور تمام ممبران کو بہت بہت مبارک
Bookmarks