وعلیکم السلام
آپ اپنے پی سی میں آینٹی وائرس انسٹال کریں۔
اور فلحال آپ ایکسپلور سے جائیں اور اور فولڈر آپشن میں جا کر فائلز کو شو کریں اور ایکسٹنشن کو بھی ان چیک کر دیں۔۔
[IMG]http://2.bp.*************/-thCkKclLRaA/TZAxP0sWRfI/AAAAAAAAAKY/kmkRKsBLW2w/s1600/Untitled-2.jpg[/IMG]
پھر تمام ڈرائیوز میں ایکسپلور سے جائیں اور آٹو رن کی فائلز اور غیر ضروری فائلز کو ریموو کر دیں۔
پھر پی سی ریسٹارٹ کر دیں۔پھر بتائیں ۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks