Results 1 to 4 of 4

Thread: سورۃ نمبر 74:آیت نمبر 1 تا 16

  1. #1
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Wink سورۃ نمبر 74:آیت نمبر 1 تا 16

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ (1) قُمْ فَأَنْذِرْ (2) وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ (3) وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ (4) وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ (5) وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ (6) وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ (7) فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ (8) فَذَلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ (9) عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ (10) ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا (11) وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَمْدُودًا (12) وَبَنِينَ شُهُودًا (13) وَمَهَّدْتُ لَهُ تَمْهِيدًا (14) ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ (15) كَلَّا إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا (16)

    اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے (1)
    اٹھو اور خبردار کرو (2)
    اور اپنے رب ہی کی بڑائی کا اعلان کرو (3)
    اور اپنے کپڑوں کو پاک صاف رکھو (4)
    اور ہر قسم کی گندگی سے اپنے آپ کو دور رکھو (5)
    اور مت احسان کرو اس غرض سے کہ زیادہ فائدہ حاصل ہو (6)
    اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو (7)
    پھر جب پھونک ماری جائے گی صورمیں (8)
    تو یہی دن ہو گا، بڑی مصیبت کا دن (9)
    کافروں کے لیے جس میں ذرا بھی آسانی نہ ہو گی (10)
    چھوڑ دو مجھے اور اس شخص کو جسے پیدا کیا میں نے اکیلا (11)
    اور دیا اس کو ڈھیروں مال (12)
    اور بیٹے، حاضر رہنے والے (13)
    اور راہ ہموار کی اس کے لیے سرداری کی (14)
    پھر بھی وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں (15)
    ہر گز نہیں! وہ تو ہے ہماری آیات سے سخت عناد رکھنے والا (16)

  2. #2
    Join Date
    07 Feb 2009
    Posts
    85
    Threads
    6
    Thanked
    19

    Default

    [پارہ ۲۹] مکی سورت ہے، بیس آیتوں اور دو رکوع پر مشتمل ہے۔ اس سورت کا مرکزی مضمون ''شخصیت رسول'' ہے اس میں حضور ﷺ کو المزمل ''کملی والا'' کے پیار بھرے لفظ سے خطاب کیا گیا ہے اور دعوت الی اللہ اور اعلاء کلمۃ اللہ کا کام کرنے والوں کو آپ کے توسط سے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ دن بھر کی جدوجہد میں تاثیر پیدا کرنے کے لئے شب بیداری اور قیام اللیل بہت ضروری ہے اور رات کی نماز میں تلاوت قرآن کی اثر انگیزی مسلم ہے۔ مخالفین و معاندین سے صرف نظر کر کے انہیں اللہ پر چھوڑنے کی تلقین کر کے قصہ فرعون و موسٰیؑ میں معاندین کی پکڑ کی ہلکی سی جھلک دکھا کر تہجد کی نماز کے حوالہ سے نرمی کا اعلان کیا گیا ہے کہ پہلے تہجد فرض تھی مگر دن کی مصرفیات خصوصاً مجاہدین اور تجارت پیشہ احباب کی رعایت میں صوابدیدی اختیار دے دیا گیا ہے کہ جس سے جتنا ہو سکے ادائیگی میں کوتاہی نہ کرے۔ جس قدر نوافل کا اہتمام کرو گے اللہ کے یہاں اس کا اجروثواب ضرور ملے گا۔ کوشش کے باوجود ادائیگی اعمال میں رہ جانے والی کوتاہی پر اللہ سے استغفار کرتے رہیں اللہ غفور رحیم ہیں۔

  3. #3
    mrmasoom's Avatar
    mrmasoom is offline Senior Member+
    Last Online
    6th January 2017 @ 03:13 PM
    Join Date
    18 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Age
    39
    Posts
    923
    Threads
    58
    Credits
    6
    Thanked
    62

    Default

    SUbhANALLAH )

  4. #4
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    jazakallah

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 15th December 2013, 02:59 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 16th June 2012, 08:05 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 16th November 2011, 10:20 AM
  4. Replies: 24
    Last Post: 20th May 2010, 04:21 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 24th March 2007, 11:35 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •