بھائیو!اڈوب فوٹو شاپ میں تصویر درست دکھائی نہیں دیتی کیا کیا جائے ۔ اور تصویر ریزولیشن کم یا زیادہ کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟اور تصویر سائز کو فوٹو شاپ کے علاوہ کون ساطریقہ ہے ؟؟؟؟
فوٹو شاپ میں اس طرح آتی ہے
بھائیو!اڈوب فوٹو شاپ میں تصویر درست دکھائی نہیں دیتی کیا کیا جائے ۔ اور تصویر ریزولیشن کم یا زیادہ کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟اور تصویر سائز کو فوٹو شاپ کے علاوہ کون ساطریقہ ہے ؟؟؟؟
فوٹو شاپ میں اس طرح آتی ہے
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
w/salam....
pic open kr k ctrl+0 krein....den dekehn pic shai aati hy ya nhi..
نہیں بھائی جی یہ فارمولا تو فیٹ آن سکرین کرنے کا ہے
تصویر اوریجنل حالت میں درست دکھائی دیتی ہے مگر جب چھوٹا کرتا ہوں تو یہ مسئلہ ہوتا ہے
small krne pr aisa he hoga............aap 100 % pr kam kr lein..........
یہ کوئی حل نہیں ہے کچھ مذید جناب
Dost...
Aap jab file save karain tu bmp main nahi balkeh jpg main save karain .. aap nay jo file open dikhai hain .. woh .bmp hain..
aisa kar k dekh lain...
Problem solve ho ya na ho.. mujhay aik vm kar dijiye ga.. takeh thread ko dobarah visit kar sakon...
bohut duain...
محترم اگر آپ غور سے دیکھیں تو آپ کو شو ہو گا۔۔
66.7%
اتنا بڑا سائز اوپن ہوا ہے اس لیے تصویر ٹھیک طرح سے شو نہیں ہو رہی ہے۔
100%
کر دیں ٹھیک شو ہو گی۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
اچھا سوال اور بہترین جواب
Bookmarks