جناب اسلام علیکم ۔ امید ہے آپ سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔ میرے پاس ایچ پی کا کمپیوٹر ہے میں ونڈو ایکس پی استعمال کرتا ہوں مگر میرا مانیٹر کام کے دوران ’گو ٹو سلیپ موڈ ‘ میں چلا جاتا ہے۔۔ لیکن کبھی کبھار یہ مسئلہ خود بخود حل ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ اور کبھی کبھی بہت تنگ کرتا ہے پھر ہر بار مجھے اسکو ری سٹارٹ کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔براہ مہربانی کوئی حل بتا دیں۔۔۔۔۔
میں تصویر بھی ساتھ بیجھ رہا ہوں
اللہ آپ سب کواجر دے ۔۔۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks