main kesi ko Private Message ka reply kar raha hon or ye error aata hai......
iski koi khas waja...?
To be able to send PMs your post count must be 300 or greater.
You currently have 189 posts and you can send PMs to following users only:
main kesi ko Private Message ka reply kar raha hon or ye error aata hai......
iski koi khas waja...?
To be able to send PMs your post count must be 300 or greater.
You currently have 189 posts and you can send PMs to following users only:
جی محترم اس کی وجہ یہ ہے یہاں ممبرز پی ایم کو ایک دوسری سائٹس کی طرح سمجھ کر اُس میں ایک دوسرے سے بات چیت شروع کر دیتے ہیں۔
اگر کسی کو کچھ بات وغیرہ کرنی ہے تو وہ اوپن فارم پر کر سکتا ہے۔
اور اگر بہت ضروری بات کرنی ہے تو وہ پی ایم کر سکتا ہے۔صرف ٹیم ممبرز کو۔
اگر آپ کسی نارمل ممبرز سے بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی پوسٹ کی تعداد بڑھانا ہونگی۔
یہاں پوسٹ تعداد بڑھانے کی وجہ ایک یہ بھی ہے کہ جب ممبرز کی تین سو پوسٹ ہو جاتی ہیں تو ایک طرح سے آئی ٹی دنیا کے تمام رولز کو دیکھ چُکا ہوتا ہے۔
اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
wo to mujhe b samaj agaye hai...magar ye to koi baat na hoi ..... akhir ye security lagany ki kya waja hai? kya koi khaas waja hai?
پی ایم کرنے کی لئے تین سو پوسٹوں کی مقدار رکھنے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ ممبر اتنا عرصہ فورم پر رہ کر فورم کا ماحول جانچ لے اور یہاں کے قوانین سے آگاہ ہوجائے۔
کیونکہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ پی ایم کی سہولت کا غلط فائدہ بھی اٹھایا جاتا ہے ۔
شکریہ
theek hai...............mery kitni post ho gaye hain....? kesy pata chalay ga
ok pata chal gya...thanks...magar main 2 saal se it ka member hon.....mujhe to allow karna chahye...
بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے کہ آپ کافی پرانے ممبر ہیں، لیکن یہ رول بن گیا ہے کہ جب آپ تین سو پوسٹ پوری کریں گے تو آپ ایڈوانس ممبر بن جائیں گے اور آپ کو پی ایم علاؤ ہو جائیں گے۔
باقی رہی پوسٹ کی بات تو آپ کوشش کریں کہ کچھ عرصہ تھریڈز وغیرہ میں زیادہ ریپلائے کریں۔
آپ جو تھریڈ دیکھیں اپنے کمنٹس دے دیا کریں۔
شکریہ
مگر دو سالوں میں لوگوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ تھریڈ کی تعداد بھی بہت زیادہ کر دی ہیں ۔مگر آپ نے ابھی تک تین سو پوسٹ بھی نہیں کی۔
اُمید ہے آپ آج سے اچھے اچھے تھریڈ بھی پوسٹ کریں گے۔
ایک بات کا خیال رکھئیے گا کہ سپمینگ سے اجتناب کریں۔
کیونکہ وہ قانون کے خلاف ہے۔
کیونکہ دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ ممبران اپنی تین سو پوسٹوں کے لئے ایک ہی تھریڈ بنا کر اس میں غیر ضروری پوسٹیں شروع کر دیتے ہیں۔
اس لئے اس امر کا خیال رکھئے گاْ
باقی آپ پرانے ممبر ہیں ، آپ قوانین کو مجھ سے زیادہ اچھی طرح جانتے ہونگے۔
شکریہ
ab fazool batain likh kar thread or post bharanay ka kya faida...kher...kuch koshish karta hon.
Bookmarks