کورل ڈرا 9 میں میرے ساتھ ایک پرابلم آ رہا ہے،، میں جب اس کو انسٹال کر کے اوپن کرتا ہوں تو ایرر آ جا تا ہے اور کورل ڈرا اوپن ہی نہیں ہوتا،،،
لیکن جب میں اسی کورل ڈرا کو کسی دوسرے کمپیوٹر پر انسٹال کرتا ہوں تو یہ بالکل ٹھیک کام کرتا ہے،،،
رجسٹری کو کلئیر کر کے بھی دیکھ لیا ہے لیکن مسلہ حل نہیں ہوا،، کیا کوئی اس کا حل بتا سکتا ہے
Bookmarks