محبت جب ملتی ہے تو
رنگ لگتی ہے
جسم جلتا ہے
روح کانپ جاتی ہے
ایسے میں اِک آواز آتی ہے
محبت کھیل نہیں
محبت جب ملتی ہے تو
رنگ لگتی ہے
جسم جلتا ہے
روح کانپ جاتی ہے
ایسے میں اِک آواز آتی ہے
محبت کھیل نہیں
acha jeeee
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس نے کہا کہ محبت کھیل نہیں۔
کبھی اس میدان میں آئے ہو؟؟
bohat khoob
keep it up
$ I LOVE IT $
thanks to all
Bookmarks