دوستو! میں اپنی ایک ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں جو کہ مکمل اردو یونیکوڈ سپوٹ کے ساتھ ہو میں اس میں پکچرز ،وڈیوز اور اردو تحاریر رکھنا چاہتا ہوں ۔ اب پرابلم یہ ہے کہ مجھے ویب سائٹ بنانے کی الف بے بھی نہیں آتی ۔مجھے یہاں اردو ویب سائٹ بنانا سیکھنی ہے پلیز ہلپ می
Bookmarks