Skipper said:
وعلیکم السلام
آمین
بہت شکریہ جی مبارکباد کا چھری بھائی
اور دعوت کا تو سین یہ ہے کہ پہلے پاکستان اور پھر کراچی تشریف لاؤ۔
دعوت وغیرہ سب ہوجائے گا۔
یا پھر میرے سعودیہ آنے کا انتظار کرو
ہاہاہا!!
نہیں بھائی ہم انتظار کریں گے تو آپ پہلے کی طرح ٹرخا دیں گے ۔۔۔آپ میزبان ہو ، آپ میرے آنے کا انتظام کرو
میں آپکو یقین دلاتا ہوں کہ میں دعوت اٹینڈ کرکے فورا وپس چلا جاونگا، کہیں اور جانے کا سوال نہیں ہے
Youtube Links Not Allowed In Signature (ALi.HaiDEr)
Bookmarks