net-rider said:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر سینئر ممبر آپ جیسے جیسے آپ کی پوسٹ کی تعداد بڑھتی جائے گی اس سے آپ بنوگے اور آپ آل ریڈی ہو سینئر ممبر لیکن اس چکر میں بلاوجہ کی اسپیمنگ مت کرنا بھائی تھینکس کا بٹن الگ چیز ہے وہ استعمال کرنے سے تھریڈ اسٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے آپ سینئر ممبر بنے گے ریپلائے کرنے سے کسی بھی تھریڈ کوپسند آنے پر وہاں اپنا ریپلائے کیجئے اور حقیقی ریپلائے کیجئے کہ دوسرے ممبرز بھی آپ کے ریپلائے سے فائدہ اٹھاسکیں یہ نہ ہو کہ بس سینئر ممبر بننے کے چکر میں شکریہ ، بہت اچھا تھریڈ یہ لکھ لکھ کر آپ لائن لگادو پوسٹ کائونٹ جیسے جیسے بڑھتے جائے گی آپ کو پرمیشن ملتی جائیں گی مختلف جس کی تفصیلات آپ کو خود معلوم ہوتے جائے گی جیسے پی ایم کرنا وی ایم کرنا وغیرہ وغیرہ اور ایڈوانس ممبر ، سینئر ممبر یہ تمام چیزیں آٹو میٹک آپ کے اکائونٹ کے ساتھ ٹچ ہوتی جائے گی امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا جزاک اللہ
بہت شکریہ جی۔۔۔۔۔۔ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوا۔۔۔۔
ALLAH knows Better Always.............
Bookmarks