Great Work
Great Work
زبردست
بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے، میں نے اِس چیز کو اپلائی کرنے کی کوشش کی ہے، بتائیے ذرا کیسا کام ہوا ہے؟
Uploaded with ImageShack.us
شکریہ وقار بھائی
میں نے کبھی گرافکس سوفٹ وئیر اِستعمال نہیں کئے اور نہ ہی شروع سے اِس طرف رُجحان تھا اب آئی ٹی دُنیا سے سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں اگر آپ جیسے بھائیوں کی حوصلہ افزائی رہی تو سیکھ جائونگا۔ اِنشاءاللہ
ji zaroor pary bhai jan, Allah ap ko mazeel achy sy sekhny ki taufeeq dy, Jazakallah
Nice sharing
Continue
Wel done
nice sharing thanks
Bookmarks