اسلام و علیکم
تمام لوگوں کو شب معراج کی مبارکباد قبول ہو،
اللہ کریم اس رات کی برکات و رحمتیں
تمام دنا پر نازل فرمایں۔۔۔۔۔آمین
کون ہے جو تقدیر سے پوچھے کہ کیوں مر جاتے ہیں ایسے لوگ
جنکی باتیں ، جنکی یاد یں بن جاتی ہیں دل کا روگ
----------------------------------------------
سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ﴿017:001﴾
پاک ہے وہ اللہ تعالٰی جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصی تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے اس لئے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں یقیناً اللہ تعالٰی خوب سننے دیکھنے والا ہے
---------------------------------
Bookmarks