میں اپنے سسٹم سے ایک ویڈیو فائل ڈیلیٹ کرنا چاہتا ھوں مگر کامیاب نہیں ھو رھا۔جب بھی اس کو ختم کرنے کی کوشش کرتا ھوں تو ایرر آجاتا ھے۔پلیز اس سلسلے میں ھیلپ کر دیں۔ایرر کی تفصیل اٹیچ ھے۔
Attached Images

Jab Ap Delete kr Rahy hoon gay
Us wakt file player pr chal rahi hogi
Jab window start ho tu ksi player ko chalany say pehly delete kr k dekhain
Bookmarks