وعلیکم السلام
بہت اچھا لگا آ پ کا انٹرویو پڑھ کر۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Walaikumussalam..
Sab se pehle to Sultana baji, hamesha ki tarah acha shikar..
Phir me ata hun Fazal bhai ki taraf..
Badai taiz nikle aap to..
Har sawal ka gol mol jawab..
Ke sab acha he, sab theek he, sab umda he.. :
Ap ki class to hogi..
Jese Malik bhai ne kaha, har sawal pe hoga comment..
ویسے کافی دیر سے ایک سوال پر غور کر رہا تھا
کہ گھر میں پیار سے کچھ نہیں بلاتے
بس فضل فدوس ہی بلاتے ہیں،۔۔
ارے انہیں بتائیں کپتان جی کہ فضل قدوس بھی تو پیار سے ہی بلاتے ہوں گے نہ
ویسے انہیں چاہیے کہ ایک لسٹ بنائیں،۔۔
ان ناموں کی جو انہیں پیار سے پکارنے چاہیے
پھر وہ گھر والوں کے سامنے رکھیں
وعلیکم السلام
بہت اچھے سوالات کیئے سلطانہ
اوعر جوابات ببھی بڑے اچھے ملیے
اور کافی جلدی بلکے بہت ہی جلدی
زبردست
وعلیکم السلام
آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی
فضل بھائی۔۔ کب سے تھریڈ پڑھ رہے ہیں۔ اب شرمانا چھوڑیں اور کچھ ریپلائے بھی کردیں۔۔
Bookmarks