واہ
ہمیں سال ہو گیا اور یہ چیز پتا نہیں چلی
اور آپ نے ٹیم میں آتے ہی ٹائم ٹیبل بنالیا موڈریشن کا
ہممم
بھائی کس چکی کا آتا کھاتے ہو
ہمیں بتاو تاکہ ایسی عقل والی باتیں ہماری دماغوں مِیں بھی آ جایا کریں
Nahe Jee iSs Keleye Apko 5 Saal Bina Namak Roty Khane Hoge.....
hahahaha
Aur Ye To...
Top Secrets .......Hai Jee.........
بھائی آپ کو چکی کا اڈریس بتا بھی دیا نہ
تو بھی ایسی عقل والی باتیں
آپ کے دماغ میں نہیں آنے والی
کیونکہ اس کی ایک بہت بڑی وجہ ہے
Han Ye Sahe Baat hai....Good Good
Shehzad Iqbal said:
ارےےےےےےےےےےےےےےےے واہ
یہ ہوئی بات
کیا بات ہے
یہ تو آج کے دن کی سب سے اچھی نیوز ہے کہ انٹرویو سیکشن آباد ہوگیا
لو جی لو
میں بھی آیا ہی چاہتا ہوں
فضل بھائی رورا تیار شا۔۔۔۔۔
Shehzad Iqbal said:
سسٹر سلطانہ تھینکو
تھینکو اور ساتھ ساتھ غصہ بھی کہ سانوں پتا ہی نہیں ورنہ میزائل تیار تو کر لیتے نا۔۔۔۔۔
Sultana Jee
Shehzad Iqbal said:
فضل قدوس بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
امید ہے کہ آپ یہاں اسی طرح فٹا فٹ جواباتتتتتتتت دیں گے تاکہ وہ وہ وہ۔۔۔۔۔۔
نینو برادر بہت بہت شکریہ
اپنے بارے میں تفصیلی بتانے کا
اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی جو
جائز خواہشات ہیں مستقبل کے حوالے سے اللہ ان میں
کامیابی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
ایک بات کہونگا
کبھی بھی اپنا گزرا کل
آج جہاں بھی ہو نہ بھولنا
جزاک اللہ خیرا
سلطانہ سسٹر کا شکریہ کہ اتنا اچھا انٹرویو
یعنی سوالات انہوں نے پوچھے نینو
فضل قدوس سے جزاک اللہ
Jee Amen Buhat Buhat Shukria Bhai Jaaaaan........
derwaish said:
بھائی آپ کے بارے میں جان کے بہت اچھا لگا... الله رب ال عزت کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ آپ کی حفاظت فرماے اور آپ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا کرے آمین سمہ آمین
جزاک الله
Bookmarks