پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ہر سیکشن کی طرح حالات حاضرہ سیکشن کے بھی رولز لکھے جا رہے ہیں۔۔ تاکہ سب ممبرز کو پتا ہو کہ یہاں پر کیسے تھریڈ شیئر کئے جائے۔۔ اور کن چیزوں سے اجتناب کیا جائے۔۔
سیکشن رولز:
۱۔ پاکستانی افواج اور مسلح ادروں کے حلاف اور دہشت گردوں کے حق میں کسی قسم پوسٹنگ کی جازت نہیں،۔۔اس پر ممبر کو وارن کر کے بین کیا جا سکتا ہے۔۔۔
۲۔ کسی بھی فرقے کے رہنما کے بارے میں غلط بات کرنا، کفر کا فتوی لگانا یا کسی قسم کی مذہبی بحث کی اجازت نہیں اور فرقہ واریت سے اجتناب کریں۔۔
۳۔ کسی شحصیت، ادارے، یا حکومت کو گالیاں دینا، بدعائیں دینا اور ان کے متعلق غیر تصدیق شدہ باتوں کی اجازت نہیں۔۔
۴۔ کسی بھی ممبر سے غیر اخلاقی انداز میں بات نہ کریں اور حاص طور پر ٹیم ممبران سے مہذب لہجے میں بات کر یں۔۔
۵۔ آپ یہاں کسی بھی قسم کی انفارمشن اگر شیئر کرنا چاہیے۔ تو اس کو فل سورس کے ساتھ شیئر کیاکریں۔۔۔دوسرے ویب سائٹ یا فورم سے کاپی پیسٹ کی اجازت نہیں۔۔
۶: کسی بھی نیوز پیپر یا نیوز چینل وغیرہ سے نیوز لیتے وقت ان کا حوالہ ضرور دیا کریں۔۔یاد رہے آپ صرف ایک یا دو بار ہی نیوز پیپز یا چینل وغیرہ کی تھریڈ شیئر کر سکتے ہیں۔ آپ یہ عادت نہ بنائے کہ آپ کا بنایا ہوا ہر تھریڈ نیوز پیپز وغیرہ سے ہی ہو۔۔اس کی اجازت نہیں۔۔ اور ایسے تھریڈز ڈیلیٹ کئے جائنگے۔۔
۷: یہاں پر پرانے تھریڈز میں ریپلے سے گریز کیا کریں۔۔
باقی رولز کے لئے
Itdunya Forum Rules
کو وزٹ کریں۔۔۔۔
امید ہے آپ سب ہمارے ساتھ تعاون کرینگے۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks