pls koi acha sa or lite sa antivurs day do mera system kafi slow ho gaya hy me ny partion delete kar k phr banai hy lykin phr be baat nai bani AVAST insttal kia hy lykin wo system ke file he delete kr dyta hy windwos corrupt ho jati hy
pls koi acha sa or lite sa antivurs day do mera system kafi slow ho gaya hy me ny partion delete kar k phr banai hy lykin phr be baat nai bani AVAST insttal kia hy lykin wo system ke file he delete kr dyta hy windwos corrupt ho jati hy
ye windows ke file delete kr dyta hy na
Aap partitions delete ker k dubara Windows install kerein aur phir Bitdefender,Eset ya Kaspersky Antiviruses mein se koi install ker lein aur unko properly configure kerein.
@AVAST insttal kia hy lykin wo system ke file he delete kr dyta hy windwos corrupt ho jati hy
May be the False Positives of Avast.
avira ka link he koi dy do k try karo
قابل احترام دوست.. ایواسٹ اینٹی وائرس ایک بہت اچھا اینٹی وائرس ہے.. مگر میں یہ کہوں گا کہ
آپ کا استعمال کرنے کا طریقہ غلط ہے.. وہ اس طرح کے وائرس آپ کی پوری ہارڈ ڈسک میں موجود
ہے.. کسی ایک پارٹیشن کو ڈیلیٹ کرنے اور پھر دوبارہ بنانے سے وائرس ختم نہیں ہوجاتا.. اور پھر
اُس وائرس شدہ ہارڈڈسک میں سے اینٹی وائرس کا سافٹ وئیر بھی انسٹال کرنا یہ وائرس کے لیے اور بھی
سونے پہ سہاگا ہو جاتاہے.. اب آپ نے کرنا یہ ہے کے ایک بار آپ کو پھر نیو ونڈوز انسٹال کرنی ہوگی
اور ونڈوز کرنے کے بعد بغیر کوئی ڈرائیو اوپن کئیے... اینٹی وائرس ڈاؤنلوڈ کریں.. اور انسٹال کرکے
اپنا پورا سیسٹم سکین کریں.. اور اگر سیسٹم کے ڈرائیورز وغیرہ رہتے ہوں.. اور آپ نیٹ استعمال نا کر
سکتے ہوں.. تو ونڈوز کرنے سے پہلے ہی نیٹ سے اینٹی وائرس ڈاؤنلوڈ کرکے کسی ڈرائیو میںنہیں بلکہ
یو ایس بی میں سیو کریں.. اور پھر سیسٹم سکین ہونے کے بعد آپ وائرس کلین کریں.. اور پھر اُمید ہے آپ
کا مسلہ حل ہوجائے گا.. اُمید ہے آپ سمجھ جائیں گے.. بہت شکریہ
bhai jan me ny sari partion delete kar k dobara banai thee
Me Avast use kr raha hun bohta umda soft. hai. aor virus b nahi ae ga system me.. bus update rakhen..
mery pass be pehly avast he A-1 kaam kr raha tha lykin ab pata nai kia bala par gai hy issay
4 cds se windows install ke my ne bhai mery
Bookmarks