اسلام و علیکم
پنجاب میں آج میٹرک کا رزلٹ کا اعلان کیا جانا تھا لیکن کچھ ٹیکنکل وجوہات کی بنا پر لاہور بورڈ نے رزلٹ ملتوی کر دیا،لاہور بورڈ کے ساتھ ساتھ باقی کے سات بورڈز کو بھی رزلٹ ملتوی کرنا پڑا
اگلے تین دن میں رزلٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا،۔۔جو کہ ممکن ہے اگست کے پہلے ہفتے ہوگی۔
Bookmarks