I HAVE A HP PROBOOK 4510S LAPTOP JIS MAIN WINDOW 7 HUI HAI AUR LEKIN MAIN IS MAIN XP KRNA CHAHTA HOO LEKIN WO ERROR DE RAHA HAI/PLZ KOI HELP KRE
I HAVE A HP PROBOOK 4510S LAPTOP JIS MAIN WINDOW 7 HUI HAI AUR LEKIN MAIN IS MAIN XP KRNA CHAHTA HOO LEKIN WO ERROR DE RAHA HAI/PLZ KOI HELP KRE
ونڈوز سیون اصلی ہے کہ جالی۔ جو آپ ایکس پی کرنا چاہتے ہیں اس کا کیا مقام ہے۔ اصلی یا۔۔۔۔۔۔ایرر کیا آ رہا ہے؟ اگر سب کچھ ٹھیک ہے تو آپ سب سے پہلے اپنی ہارڈ ڈرائیو کو فارمیٹ کریں مکمل پھر ایکس پی کریں ضرور ہوجائے گا۔
Bhai ye laptop main ne france se liya tha is main window 7 franes main hai aur mian isse xp main krna chahta hoo jab xp ki cd ko boot krwata hoo to wo loading files k baad blue screen error deta hai jo frances main hai..................
ونڈوز سیون کی سی ڈی ہے آپ کے پاس؟ اس کی اگر ہے تو آپ اس سی ڈی سے بوٹ کروائیں جب فارمیٹ کا اپشن آئے تو فل فارمیٹ کر لیں جیسے ہی فل فارمیٹ مکمل ہوجائے تو آپ کمپیوٹر کو پاور آف کردیں پھر ایکس پی کی سی ڈی سے بوٹ کریں۔۔اس طرح بھی آپ کا کام ہو جائے گا۔
یعنی نئی انسٹالیشن کر لیں ایکس پی کی
Window 7 ki cd mere paas nahi to koi tareeqa nahi hai format ka
کسی دوست سے لے لیں یا شاپ سے خرید لیں آسانی سے مل جائے گی۔۔اصلی ہونا ضروری نہیں۔ بس وقت کا خیال رکھیے گا فل فارمیٹ ہوتے ہوئے۔جسے ہی فارمیٹ مکمل ہو آپ نے سونچ آف کر دینا ہے۔ پھر ایکس پی کی سی ڈی سے بوٹ کرنا ہے۔ اور انسٹالیشن بھی
ok thanks i will try
kuch b na karo...tum virtual pc 2007 download karo aur us ma windows xp install kar lo.....koi problem nahi ayae gae....windows 7 b rahe gae aur windows xp b....at a time 2no os use karo....
Bookmarks