اسلام و علیکم
سب سے پہلے میری طرف سے اہل اسلام والوں کو برکتوں والہ رمضان کا مہینہ مبارک ہو
مینے اپ سے یہ پوچھنا ہے
کہ مینے نیٹ سے ونڈو سیون کی ہے
لیکن وہ ( ائی ایس او ) کی فائل ہے
iso ( ائی ایس او ) کی فائل کو کیسے ( بوٹ ایبل ) کر کے (ڈی وی ڈی) میں سیو کیا جاتا ہے پلیز سکرین شاٹ کی مدد سے بتائے DVD
Bookmarks