Walaikum-u-salam
Chalain aik dafa phr mehnat kijiye Sultana Sister ..possible hai k es dafa ki apki mehant solid hoo....
aur
Esha Sister aap k ans ka intazar reh ga...
Walaikum-u-salam
Chalain aik dafa phr mehnat kijiye Sultana Sister ..possible hai k es dafa ki apki mehant solid hoo....
aur
Esha Sister aap k ans ka intazar reh ga...
Next.......
nice
good answers
میرے سوالاتپہلا سوال ۔۔۔جب گھر سے ڈانٹ پرتی ہے تو کیا کرنے کو دل کرتا ہے
دوسرا سوال۔۔۔۔آپ کا اصل نام عیشاہ ہی ہے یا کچھ اور ہے
تیسرا سوال ۔۔۔۔آپ انٹرنیٹ کیو ں استعمال کرتی ہیں
چوتھا سوال۔۔۔کبھی کالج یا سکو ل یہ خوب ڈانٹ پڑی ہے جس کو بہت دکھ ہو ا ہو؟
بس ان چار کے جوابات دیں بقایا بعد میں؟
................
yhe char kafi hain na.
,
جواب: جب گھر سے ڈانٹ پڑتی ہے تو رو لیتی ہوں۔
جواب: میرا اصل نام عیشا ایمان ہے۔ بھائی نے نیلم والی آئی ڈی بنائی تھی۔ جس کو میں نے استعمال کیا اور ری نیم کرایا۔ بھائی کے مطابق نیٹ پر اصل نام نہیں دینا چاہیئے۔
جواب: انٹر نیٹ آئی ٹی دنیا کے لئے ہی استعمال کرتی ہوں۔ اس کے علاوہ کسی مقصد کے لئے نہیں۔
جواب: جب میں مڈل کلاسز میں تھی تب میڈم سے ڈانٹ بھی پڑی تھی اور مار بھی۔
Bookmarks