ہاہاہاہا بیچ میں آنا ہی تھا مجھے۔۔۔۔
ویسے آج تک میرے جیسے جلدی جواب شائد کسی نے دی ہی نہیں ریکورڈ۔۔۔۔۔ییس
ویسے آپ کو ایک فری ایڈ وائس دوں۔۔۔؟
باگووووووووووووووووو فری ایڈوائس ہے لینا ہے تو لو نہیں تو جانے دو۔۔۔۔؟
میں بھی کرتا ہوں سوال ویسے آپ کی اُس ۱۲۰۰ سوالوں کا ابھی تک انتظار ہے۔۔۔۔
لیکن آپ انتظار نا کریں کیونکہ میں جلدہ پوسٹ کرنے والا ہوں انشا اللہ آپ کیلئے۔۔۔
یہ چار نمبر جواب۔۔۔۔۔
لگتا ہے آپ نے شمار کیا ہے ۔۔۔؟ہے نہ۔۔۔؟
بارہ نمبر جواب کیلئے شاباش۔۔۔۔۔
ویسے آپ کے بارے میں پہلے کچھ اور انداز میں جانا تھا اَب ایک الگ انداز۔۔۔۔دونوں بہت اچھے لگے آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔۔
یہ تیرہ نمبر جواب کا ڈائلوگ کہی سُنا ہے۔۔۔۔؟ اَب یاد نہیں کہ کہا سُنا ہے۔۔۔۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
ایک سوال :
۱۴ اگست کی نماز کس ٹائم ہوتی ہے۔۔۔۔؟
یار کوئی مجھے بتائے گا کہ میں کب پوسٹ کروں
سسٹر عیشا یہ نہ سمجھنا کہ وہ کچن قسط ہی پوسٹ ہوگی نہیںںںں اس بار تو کچھ اور ہی ہوگا۔۔۔۔۔
Bookmarks