بھائیو اور بہنو۔ ۔ ۔ ۔
فرینڈز میری یہ آڈوب کی فائل ہے اور یہ میرے لیے بہت اہم بھی ہے۔آج ہی اس میں مسئلہ آیا ہے۔ میں کام کر رہا تھا کل رات کو اور صبح اوپن کی تو یہ ایرر دے رہی ہے۔
میں نے اپنا مسئلہ نیچے اٹیچ کیا ہے۔اگر کوئی بھائی میری یہ پروبلم حل کرسکتا ہے تو میں اسکا بے حد مشکور رہوں گا۔
اور اس مسئلے کا حل مجھے آج ہی چاہییے کیونکہ اس فائل کی ضرورت ہے۔
Bookmarks