Kya main aik hi drive mein 2 windows install kar sakta hon.
Misal k tor per C Drive mein Window 7 bhi install kar lo aur window XP
Kya ye mumkin hy. ya phir dono window aleda aleda drive mein install karni hain.
Kya main aik hi drive mein 2 windows install kar sakta hon.
Misal k tor per C Drive mein Window 7 bhi install kar lo aur window XP
Kya ye mumkin hy. ya phir dono window aleda aleda drive mein install karni hain.
alag alag karo bhai
جناب لازمی ھے کہ آپ الگ الگ پارتیشن میں ونڈوز انسٹال کریں، جو ونڈوز پہلے انسٹال کریں اس کو پہلے پارتیشن میں انسٹال کریں، اگر آپ
Windows 7
اور
Windows XP
ایک ساتھ چلانا چاہتے ھیں تو یاد رہے کہ پرانی ونڈوز یعنی ایکس پی کو پہلے انسٹال کریں اور ونڈوز سیون کو بعد میں انسٹال کریں کیونکہ دونو ونڈوز کے
Master Boot Record - MBR
مختلف ہیں، ایکس پی کو بعد میں انسٹال کرنیں کی وجہ سے ونڈوز سیون بوٹ نھیں کرے گی.
--Tauseef - IT
--|MCSE|CCNA|
--
2 windows 2 diffrent patitions me hongi.1 partition me 2 nhi ho skti
alag alag drive me krein........
c me window 7...d me window xp
بھائی آپ دو ونڈو کر سکتے ہو ایک ہی ڈرئیو میں آپ ایسا کرو ونڈو ایکس پی انسٹال کروپھر اُس کو آن کرکے اُس میں سے ونڈو 7 کی سی ڈی ڈال کر سیٹ اَپ چلا دیں آپ کی ڈرئیو میں سپیس ہونی چائے اور اس کو انسٹال کرلیں آپ کی دوونڈو انسٹال ہو جاہیں گی۔
اگر نہ ہوئی تو بتا دیں میں آپ کو اچھے سے سمجھا دوں گا
yeni aap ka matlab hy k aik hi drive mein windows xp bhi aur windows 7 bhi install ho jay gi.
bhai jan confirm btao kahin aisa na ho k main kar lo aur phir azab ban jay
aur pehly konsi window install kron. is vakt mery laptop mein xp install hy. ab pehly 7 install karon ya xp
ڈیر اروبا یہ بات ممکن تو نہیں کیا آپ نے کی ہیں اگر کی ہیں تو تھوڑی سی تفصیل دیں شکریہ
بھائی آپ ایسا کرو آپ کے پاس ونڈو ایکس پی انسٹال ہے تو آپ بس اُسی میں سے ونڈو 7 کا سیٹ اَپ چلا دیں آپ کی ونڈو 7 اور ایکس پی دونوں چل پڑیں گی۔اون ہونے پر پوچھے گا کے کونسی ونڈو اون کرنی ہے
السلام علیکم
ایک ہارڈ ڈرائیو کی دو علیحدہ پارٹیشنز میں
اگر بیک وقت دونوں ونڈوز
یعنی سی اور ڈی میں
(ایکس پی اور 7)۔
کریں گے
تو دونوں ونڈوز ایک مخصوص سوفٹ وئیر۔ کے بغیر نہیں چلیں گی،
Bookmarks