السلام علیکم
یہ ایک بیک گراوئند بنایا ہے یہ مجھے خود بہت پسند ہے
بہت بار کوشش کی نہیں بنا بلاآخر میں کامیاب ہوگئی اب آپ لوگ بتائیں کیسا بنا۔
السلام علیکم
یہ ایک بیک گراوئند بنایا ہے یہ مجھے خود بہت پسند ہے
بہت بار کوشش کی نہیں بنا بلاآخر میں کامیاب ہوگئی اب آپ لوگ بتائیں کیسا بنا۔
وعلیکم السلام۔۔۔۔
ماشا اللہ بہت اچھا ڈیزائن کیا ہے سسٹر۔۔
اور ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بے حد شکریہ۔۔۔
Buht khob Fatima sister..
Buht khobsost background bnai hy,
thanks
is par experience certificate mila kray ga kya itdunya k members ko hahaha? bohat acha hay superb
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ.. بہت ہی عمدہ ڈئزائینگ کی ہے.. بہت ہی پیارا بیک گراؤنڈ بنایا ہے آپ نے
بہت شکریہ
great
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
وعلیکم السلام
واؤ
آپی آپ نے تو کافی زبردست بیک گراؤنڈ بنایا ہے۔
تھریڈز کے لئے کافی مفید رہے گا۔
شکریہ شیئر کرنے کا
بہت اچھی ڈئزائینگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
Buht khoobsorat...
Bohat he Acha Back Ground Banaya hai aap nay I like it
Bookmarks