Sallam....
Mujhe Batayen K Fifa 07 main Player Celebration kya He????
Sallam....
Mujhe Batayen K Fifa 07 main Player Celebration kya He????
والسلام
بھائی فیفا 07 اور اس کے بعد کی جتنی گیمز جو ہیں مثلا فیفا 08،09،10 اور 11 ان سب میں جب کوئی بھی پلیئر گول کرتا ہے تو اس کے بعد وہ خوشی کا اظہار کرتا ہے تو کچھ خاص مؤمنٹس کرتا ہے۔
اس کو سیلیبریشن کہتے ہیں۔
آپ یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں
http://www.youtube.com/watch?v=tbzm-HNXHuY
Bhai wo to theek he... but main ne iss ko buy kiya he.. ye to is main wese bhi goal karne k baad player celebration karta he.
ye to mai ne buy kiya phir is ka koi to faida hona chahiye
بھائی یہ ایک دو پیک ہیں۔
اس میں کچھ سپیشل سیلیبریشن ہوتی ہیں۔
میرے پاس ابھی فیفا ۱۰ انسٹال ہے ورنہ میں آپ کو بتاتا، سکریین شاٹس سے۔
آپ جب پوائنٹس حاصل کرتے ہیں تو آپ پھر کچھ چیزیں خرید سکتے ہیں۔
یہ ان میں آتی ہیں،
یہ ڈیفالٹ سیلیبریشن سے الگ ہوتی ہیں۔
شکریہ
to main inhen kese use karun????
Okay Thanks...
Samajh Gaya
Bookmarks