السلام علیکم
میں نے ایک تھریڈ دیکھا ہے
اس کے بتائے ہوئے
تمام آپشن
چیک کئے ہیں
لیکن میں یہ کر نہیں سکا
مجھے بتائیں کہ یہ کیسے ہو گا؟؟؟
السلام علیکم
میں نے ایک تھریڈ دیکھا ہے
اس کے بتائے ہوئے
تمام آپشن
چیک کئے ہیں
لیکن میں یہ کر نہیں سکا
مجھے بتائیں کہ یہ کیسے ہو گا؟؟؟
ye senior memebers kar sakte hain ap ki posts abhi bohat kam hain
یہ ایڈوانس ممبر کر سکتا ہے ابھی آپ ممبر ہیں آپ اچھی اچھی پوسٹنگ اور تھریڈ بنائیں پھر آپ بھی لکھھ سکتے ہیں
قابل احترام ممبر
اس کے لیے تین سو پوسٹس ہونا ضروری ہے
شکریہ
آپ نے پہلے ہی چینج کیا ہوا ہے۔۔۔
* Friends Are Awesome *
یہاں کلک کریں اور جہاں لکھا ہے۔۔۔
http://www.itdunya.com/profile.php?do=editprofile
Custom User Title
اُس میں اپنا میسج لکھیں اور یہ پھر چینج ہو جائے گا۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks