عقلمند انسان ہم نے قرینہ "توفی" کو نہیں بلکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے کہا تھا
یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے توفی کا تذکرہ قرینہ ہے کہ یہاں توفی سے مراد موت نہیں
اور اس کی وجہ اوپر والی پوسٹ میں دھیان سے پڑھ لو
عقلمند انسان ہم نے قرینہ "توفی" کو نہیں بلکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے کہا تھا
یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے توفی کا تذکرہ قرینہ ہے کہ یہاں توفی سے مراد موت نہیں
اور اس کی وجہ اوپر والی پوسٹ میں دھیان سے پڑھ لو
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
nasir sahib,
عقلمند انسان ہم نے قرینہ "توفی" کو نہیں بلکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے کہا تھا
یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے توفی کا تذکرہ قرینہ ہ
theek he es ko istrah per leta hon.
tofi k liey huzrat eisa ka tuzkara(mafool hona) qareena he.
توفی سے مراد موت نہیں
اور اس کی وجہ اوپر والی پوسٹ میں دھیان سے پڑھ لو
tofi se murad moat nahi ye to aap ney abi rafha ya kisi doseri ayet/sorah se
sabut kerna he. hiyate musih sabut honey k baad hi sorah al imran main
toffi k liey hazrat eisa ka tuzkara (mafool hona) tofi k liey qareena bun sukey ga.
oar ager hiyate musih(qareena) sabat nahi hota to toffi ka mutlub sirf moat hi reh jaye ga.
yani
toffi khud hiyate musih sabet nahi kerta bulke hiyate musih (qareena) tofi ko moat k alwa
naeend sabut kery ga. hiyate musih ko ager aap ne RAFAH se sabit kerna he to.
sorah al imran main tofi k baad dosara fail RAFAH he.
aap rafah ki wazahat se hiyate musih sabat karain.
ta k toofi k qareeney (hiyate musih) k tehat tofi ko moat k alwa(naeed) mana ja sukey.
werna tofi aapney mujazi maino moat main hi liya ja sukta he.
hiyate musih(qareeney) k sabut honey tuk toffi ko rohe qabaz taswar kertey hain.
bagair kisi qaid( mustaqil/aarzi) k.
RAFAH ki wazahat ka muntazir.
جناب عمر صاحب اگر تو آپ یہاں سمجھنے سمجھانے آئے تھے تو الحمد اللہ یہاں بہت اچھی طرح وضاحت ہوچکی ہے
لیکن کیوں کہ ہمیں تم قادیانیوں کی ذہنیت کا اندازہ ہے کہ تم لوگ وہ دم ہو جو سو سال نلی میں رہ کر بھی ٹیڑھی ہی نکلتی ہے
اس لئے ہمیں تو لگتا ہے کہ تم یہاں اپنا اور دوسروں کا وقت برباد کرنے آئے ہو
عقلمند انسان ہم قرینے کی وضاحت کرچکے ہیں لیکن شاید تمہاری قادیانیت والی عینک کی وجہ سے نظر نہیں آئی
یہ آخری بار وضاحت پیش کی جارہی ہے
اس کے بعد آپ کی کسی اوٹ پٹانگ حرکت پر آپ کی رپورٹ کردی جائے گی
لہذا دوبارہ دیہان سے پڑھ لو
آپ کو کس نے کہا کہ اٰل عمران کی مذکورہ آیت میں کوئی قرینہ نہیں موجود ؟؟
جناب عمر صاحب اس آیت مبارکہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے توفی کا تذکرہ خود ایک قرینہ ہے ...اور وہ اس طرح کہ قرآن پاک میں دوسرے مقام پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنے اور سولی چڑھانے کی تردید کی گئی ہے .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَقَوْلِهِمْ إِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيحَ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ اللَّـهِ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَـٰكِن شُبِّهَ لَهُمْ ۚ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِيهِ لَفِي شَكٍّ مِّنْهُ ۚ مَا لَهُم بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًا ﴿١٥٧﴾ بَل رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ ۚ الخ النساء 157،158
ترجمہ :اور ان کے اس کہنے کی وجہ سے کہ ہم نے قتل کیا ہے مسیح عیسی بن مریم کو جو رسول ہیں اللہ کے حالانکہ نہیں قتل کیا انہوں نے اس کو اور نہ سولی چڑھایا اسے بلکہ معاملہ مشتبہ کردیا گیا ان کے لئے اور بے شک وہ لوگ جنہوں نے اختلاف کیا اس معاملہ میں ضرور مبتلا ہیں شک میں اس بارے میں اور نہیں ہے انہیں اس واقعہ کا کچھ بھی علم سوائے گمان کی پیروی کے اور نہیں قتل کیا ہے انہوں نے مسیح کو یقینا بلکہ اٹھالیا ہے اس کو اللہ نے اپنی طرف
تو جب اس مقام پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل یا سولی چڑھائے جانے کی تردید کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف اٹھائے جانے کا واضح فرمان موجود ہے تو یہ واضح قرینہ ہے کہ اٰل عمران کے مقام پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے "متوفیک" وفات کے لئے استعمال نہیں ہوا
بلکہ اس مقام(النساء157)کے قرائن واضح کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے لوگوں کی قتل کرنے اور سولی چڑھائے جانے کی سازش سے بچا کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی طرف اٹھا لیا
آپ کے باقی اعتراضات بھی آپ کے اسی فلسفہ پر محمول تھے کہ اٰل عمران میں کوئی قرینہ موجود نہیں ...لہذا اس وضاحت کے بعد آپ کے دیگر اعتراضات خود بخود رفع ہوجاتے ہیں.
اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے.آمین
[SIZE="4"][SIZE="4"]sub per allah ki salamuti ho.
nasir sahib,
aik to janab ko ghusa patta nahi kiss baat per aa jata he.
aap jis rustey (nuzriye) per chala rehe ho main aap k pichey pichey chalta aa
raha hon aap ki kisi baat se ikhtalf bi nahi kia.bulke tusleem kerta aaya hon.
main aapni sabiqa post k haweley daita hon.
meri post no 166 ka hisa......
tofi aik fail he es main koi shuk nahi.
tofi quran pak main moat k alwa bi naeend k liey istamal hoa he es main bi koi suk nahi.
tofi(rohe qabaz) jub jins ki haseat main aaye ga to qareeney se hi aapney maieni (naeend ya moat)
waza kerey ga koi suhk nahi.
tofi(rohe qabza) jub bagair qareeny k aaye ga to aapney mujaazi maini moat aapnaye ga. qiuen k
naeend tofi k haqiqi ya mujazi maeni nahi he. bulkey naeend ,tofi ki aik qisum he jiss k waza honey k liey qareeney ka
hona lazim he. (aap k butaye hoey qanoon k mutabiq.)
----------------------
qiune k humara imman he k quran pak main koi tazad nahi. es liye kisi doseray fail ya kisi doseri aayeat/sorah
se ager huzrat eisa ka wazia tor per hiyaat hona sabut ho jaye. to phir sorah imran main es sarahat k tehat
tofi moat k alawa maieni appna sukta he es se main ikhtalaf nahi kerta. bulke mutfiq hon.
------------------------
fill hall sorah al imran k tehat first fail tofi(rohe qabaz) k maini ko aarzi ya mustaqil
ki qaid se aazad rukhtey hoey dosery fail rafah k barey mian jo behter sumjain butta dain. ager rafah se
tofi(rohe qabaz) ko maeini deney hain to main sumjney k liye tiyar hon aap sorh al imran k tehat rafah ki haqiqat bian
-------------------------------
post no-170......
tofi se murad moat nahi ye to aap ney abi rafha ya kisi doseri ayet/sorah se
sabut kerna he. hiyate musih sabut honey k baad hi sorah al imran main
toffi k liey hazrat eisa ka tuzkara (mafool hona) tofi k liey qareena bun sukey ga.
yani yaha per main ne itfaq kia he k hiyate musih sabut honey k baad tofi ka mutlub naeend ho ga.
-------------------------------
aap rafah ki wazahat se hiyate musih sabat karain.
yani hiyate musih k sabut honey k baad toffi ka sirf aik hi mutlub re jai ga NAEEND.
------------------------------
nasir sahib.
ABI TUK TO MAIN AAP K NUZRIEY(RUSTEY) PER AAP HI K PICHEY PICHEY(aap hi k
asool,qawaid,qanoon,tushree k mutabiq) CHELTY HOEY.YAHN TUK POHANCHA HON.
aap ne hi HIYATE MUSIH ko TOFI ka kareena qara diya he. qiune k aap k nuzdeek hiyate musih quran pak
se sabut hoti he. main ne to sirf wo saboot share(mangey) kerney k liey kaha tha. ab es main
report(bane) kerny wali kon si baat thi main sumjh nahi suka. ??
ager aap hiyate musih ko sabit nahi kerna chatey ya nahi ker suktey to mera qasoor??
aap ka dawa he k aap huq per ho oar jub main huq talub ker raha hon to bane kerney ki baat qiune??
----------------------------
sorah al nissa...
dunya main kharboon insan qattal ya musloob nahi hoey phir bi mer gaye.wo zinda to nahi hain
yani kissi ka qattal/musloob na hona os ki hayaat ki dalil to nahi.
baqi re jatta he RAFAH
to kittni dufa RAFAH ki wazhat mang chuka hon.
oar hiyate musih ko sabut kerney ka kaha he.
ab aap ko hiyate musih sabut kerney main mushkil ho rahi he to kissi dosery khatum e nabowat
waley se mudud mang lain. lekin sabut to karain yun firar ka rasta munasib nahi.
jawab ka muntazir
بسم ا الله الرحمن الرحیم
جناب umargmail اگر آپ اپنی پوسٹ اردو میں ناصر نعمان صاحب کی طرح تحریر کریں تو سمجھنے میں دوسروں کو آسانی ہو گی
جناب عمر صاحب اپنی معصومیت کا ڈرامہ بند کریں
یہ ڈرامہ آپ پہلے بھی کرچکے ہیں جب ہم نے "توفی" کی وضاحت آپ کو کی تھی اور آپ نے اقرار کیا تھا کہ آپ کو بات سمجھ آگئی
لیکن اس کے بعد ایک بار پھر یہ بحث لے کر بیٹھے ہوئے ہیں
لہذا آپ اپنی معصومیت کا ڈھونگ کرنے کے بجائے ٹودی پوائینٹ اپنا مدعا بیان کریں گے تو اس سے آپ کا اور دوسروں کا وقت ضائع ہونے سے بچے گا
ہمارے پاس اتنا وقت نہیں کہ آپ کی لکھی ہوئی طویل رومن پوسٹ کو پڑھیں
آپ منزیلا براؤزر یوذ کرنے کے بجائے انٹر نیٹ ایکسپلورر یوذ کریں آپ کا ایک لفظ دو دفعہ ٹائپ ہونے والا پرابلم دور ہوجائے گا
اور اپنی اگلی پوسٹ میں بجائے ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے آپ نے ہمارے پچھلی قرینہ والی پوسٹ کی ٹودی پوائینٹ وضاحت کرنی ہے کہ آپ کو کون سی بات نہیں سمجھ آئی یا آپ کو مذکورہ پوسٹ میں کس چیز پر اعتراض ہے
jazaka allah irfan shah sab allah apki umar daraz kare taqe app jese hazrat in kafaron ka moun band kare
سب پر اللھ کی سلامتی ھو
ناصر صاحب:
آپ نے رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ ۚ کا ترجمع لکھا ھے . اللھ نے اپنی طرف اٹھا لیا۔
اللٌھ کی طرف تب ھی بن سکتی ھے.
جب اللٌھ محدود، مجسم،اور حرکت کرنے والے جسم سے دور ھو۔
جبکے ھم مانتے ھیں کے اللھ لا محدود، جسم سے پاک،اور ھماری شے رگ سے بھی قریب ھے۔
اس لیے اللٌھ کی طرف نھیں بن سکتی.
تو پھر یہ کیسے ممکن ھے کے کوئ جسم( حضرت عیسیٰ علیہ السلام) کسی لامحدود،غیر مجسم ،ھر جگا موجود اللٌھ
کی طرف بناے اور حرکت کرے.
اللٌھ کے لامحدود ھونے، غیر مجسم ھونے،اور ھر جگا موجود ھونے سے تو کوئ مسمان انکار نھیں کر ستا۔
تو پھر کیسے مانا جا سکتا ھے کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے جسمانی طور پر اللھ کی طرف حرکت کی۔؟؟؟
اس صورت میں تو رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ کو صرف روحانی بلندی(قرب الھئ،درجات مین بلندی) ھی ماننا پڑے گا۔
رَّفَعَهُ کے بعد اللَّـهُ إِلَيْهِ ( اللھ کی طرف)کی قید سے رفع میں جسم کی نفی ھو جاتی ھے۔
تو رفع کو جسمانی کیوں تصور کیا جاے؟؟؟
اور روحا نی(قرب الھئ،درجات مین بلندی) کیوں تصور نا کیا جاے؟؟؟
جواب کا منتظر۔۔
جناب عمر صاحب پہلے آپ "قرینہ"والے نکتہ کو کلئیر کرلیں
اس کے بعد آپ جس نکتہ پر بات کرنا چاہیں گے کر لیں گے
کیوں کہ آپ کا اعتراض "توفی" کو موت سمجھنے پر تھا
الحمد اللہ اس کی وضاحت پیش کردی گئی ہے
لہذا پہلے آپ واضح فرمائیں کہ آپ کو یہ قرینہ سمجھ آگیا ہے اور آپ کو اس پر کوئی اعتراض نہیں
اس کے بعد (اپنے موضوع کے حوالے سے)آپ جس نکتہ پر چاہیں گے بات کرلیں گے
Last edited by nasirnoman; 25th August 2011 at 02:09 PM.
سب پر اللھ کی سلامتی ھو۔
ناصر صاب۔
جناب آپ نے لکھا تھا..
”آپ کو کس نے کہا کہ اٰل عمران کی مذکورہ آیت میں کوئی قرینہ نہیں موجود ؟؟
جناب عمر صاحب اس آیت مبارکہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے توفی کا تذکرہ خود ایک قرینہ ہے .“
یعنی آپ کے مطابق؛
اٰل عمران میں توفی کیوں کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لیے استمال ھوا ھے۔
اور قرآن پاک سےحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات ثابت ھے۔
اسلیے حیاتِ مسیح کو توفی کے قرینہ کے طور پر لیا جاے گا-
اور اس قرینہ(حیاتِ مسیح) کے تحت توفی نیند کے معینی اپناے گا۔
میں نے کھا تھا۔ یعنی میرے مطابق؛
کیوں کے ھمارا ایمان ھے کے قرآن پاک میں کوئ تضاد نھیں ۔
اسلیے اگر واضح طور پر حیاتِ مسیح ،قرآن پاک سے ثابت ھو جاتی ھے۔
تو پھر حیاتِ مسیح کو توفی کے قرینہ کے طور پر لیا جا سکتا ھے۔
اور اس قرینہ(حیاتِ مسیح) کے تحت توفی نیند کے معینی اپناے گا۔
اس سے میں اتفاق کرتا ھوں۔ یعنی اس پر مجھے کوئ اعتراض نھیں۔
لیکن حیاتِ مسیح کو تب ھی توفی کے قرینہ کے طور پر لیا جا سکتا ھے-
جب حیاتِ مسیح(قرینہ) قرآن پاک سے ثابت ھو ۔
نھیں تو قرینہ کی عدم موجوگی میں توفی اپنے مجازی معینی موت ھی اپناے گا-
کیوں کے نیند توفی کے نہ مجازی معینی ھیں اور نہ ھی لغوی معینی ھیں۔
اسلیے اگر حیاتِ مسیح(قرینہ) قرآن پاک سے ثابت نہ ھو سکا۔
تو آپ کے بتاے ھوے قانون
” یہ مسلم ہے کہ نوع اور قسم معین کرنے کے لئے قرینہ کا ہونا ضروری اور لازمی ہے “
کے مطابق اٰل عمران میں قرینہ کی عدم موجوگی کی وجا سے توفی کا شمار
جنس میں نھیں کیا جاسکتا اس صورت میں توفی(روح قبض) کا مطلب صرف موت(مستقل روح قبض ) لیا جاے گا۔
وہ باتیں جن سے میں اتفاق کرتا ھوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
*توفی کا مطلب روح قبض ھے۔
*توفی ایک جنس ھے ،نیند(عارضی روح قبض ) اور موت ( مستقل روح قبض ) اس کی اقسام ھیں۔
* توفی کی قسم کا تعین کرنے کے لیے قرینہ کا ھونا لازم ھے۔
* قرآن پاک سےحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات ثابت ھو نے کے بعد حیاتِ مسیح
بطور توفی کے قرینہ استمال ھو گا۔ اس صورت میں توفی کا مطلب نیند ھوگا-
* اگر قرآن پاک سےحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات ثابت نھیں ھوتی۔
تو توفی (روح قبض) کا مطلب صرف موت(مستقل روح قبض ) لیا جاے گا۔
* جبتک قرآن پاک سےحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات(قرینہ) ثابت نھیں ھوتی۔
تب تک توفی (روح قبض) کو نیند(عارضی روح قبض ) اور موت ( مستقل روح قبض ) کی اقسام
سے آزاد رکھا جاے گا-
---------------------------------------------------------------------------------------
ناصر صاحب:
اب مھربانی کر کے میری سابقا پوسٹ میں جو رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ ( اللھ نے اپنی طرف اٹھا لیا ) پر
سوالات اٹھاے گئے ھیں ان کا جاوب دے دیں...اور حیاتِ مسیح(قرینہ) ثابت کریں۔
جواب کا منتظر۔
Bookmarks